Friday 27 April 2012

Aitzaz Ahsan چودھری اعتزاز احسن

Research Center For Pakistan & International Affairs 
  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
انسایکلو پیڈیا آف پاکستان

تصویر:Aitzaz ahsan.jpeg


بسم اللہ الرحمان الرحیم 
  
Aitzaz Ahsan  چودھری اعتزاز احسن 




   چودھری اعتزاز احسن سرچ بلاگ آن لائین انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ ہےیہ  دنیا  بھر  کے  ان معماروں اور رہنماوں اور اہم ترین افراد کے بارے میں   جنہوں نے اپنے اپنے  ملکوں کی ترقی میں اہم ترین کردار ادا کیا  معلومات کا بلاگر ہے   
   . بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں چودھری اعتزاز احسن کے بارے میں آن لائین انسائکلو پیڈیا آف پاکستان  کا حصہ ہے
جو  ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے

    دنیا کے اہم ترین رہنمائوں کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد
انسائکلو پیڈیا آف پاکستان میں شامل کیا جارہا ہے.
 پاکستان ریسرچ بلاگ میں چودھری اعتزاز احسن کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی 
                       ۔ یہ چودھری اعتزاز احسن  اوران کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے۔
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کا چودھری اعتزاز احسن سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو

ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں دنیا کے اہم  ترین رہنمائوں کی صف میں شامل
چودھری اعتزاز احسن کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔ 

موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔

چودھری اعتزاز احسن
کی حالات زندگی
چودھری اعتزاز احسن
کا مشن۔
پاکستان عدلیہ اور پاکستانی عوام  کے شعور کی ترقی  کے سلسلے میں
چودھری اعتزاز احسن کا کردار
   پاکستان کے عدالتی نظام کی اہمیت
 پاکستانی عوام کے مسائیل اور ان کا حل
ا
۔  اس کے علاوہ عوام اس بلاگ سے یہ بھی سیکھ  سکتے ہیں  کہ ک طرح مسلسل محنت اور لگن کے ذریعے کوئ بھی انسان ترقی کے زینے طے کرسکتا ہے
  چودھری اعتزاز احسن  سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ 
چودھری اعتزاز احسن  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ 
 آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو
 و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا
 ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم

 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز 
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون 
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے 

۔

والسلام

سید عبید مجتبیٰ

ڈائیرکٹر



Research Center For Pakistan &  International Affairs

ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

obaidmujtaba@yahoo.com



مزید معلومات کے لیئے



0092-03452104458

0092  
-03062296626
پر رابطہ قائم کریں 

ہمارا مشن علم سب کے لیئے 

خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو

 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو  
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے 



ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل 



معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے

صدر پاکستان آصف علی زرداری کے بارے میں جانیے

asifalizardarisearch.blogspot.com
وزیر اعلی سندھ سید قائیم علی شاہ کے بارے میں جانیے 

qaimalishah.blogspot.com
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیر مین چوہدری زکاء اشرف کے بارے میں جانیے

  chmuhammadzakaashraf.blogspot.com

سینٹر سعید غنی کے بار میں جانیےsenatorsaeedghani-rcpia
میمن برادری کے بارے میں جانیے

memonhistorysearch.blogspot.com
ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی حسن سردار کے بارے میں جانیے

hasansardar.blogspot.com

پاکستان کی ٹریولزایسو سی ایشن کے اور پاکستانی سیاحت کے شعبے کے قائد

یحیٰ پولانی  کے بار میں جانیے 

yahyapolani.blogspot.com
متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے

uaesearch.blogspot.com

سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

saudiarabia-search.blogspot.com

پاکستان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے

pakistan-research.blogspot.com

پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے

isi-pakistan-research.blogspot.com 

رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان

 کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com
 
 قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی  کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے
kakartribe.blogspot.com
 
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے

bugtimasuritribe.blogspot.com
 
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے

magsitribsearch.blogspot.com
 
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے

sindhsearch.blogspot.com

جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

jatoisearch.blogspot.com

 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com

منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے

norcotic-search.blogspot.com

اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے

karachi-apna.blogspot.com 

نواز شریف اور ان کے خاندان کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ 

کیجیے

sharifpalace.blogspot.com 

مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے

mcb-mianmansha.blogspot.com

   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
pakurdupedia.blogspot.com

اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے

 .unitednationssearch.blogspot.com


s